ہزارے وال اوورسیز پاکستانیز فورم اور تناول ہزارہ ویلفئیر ایسوسی ایشن کی جانب سے ہزارہ کلچر ڈے کا اہتمام کیا گیا جس میں بڑی تعداد میں دیار غیر میں مقیم ہزارے وال کمیونٹی نے شرکت کی اور ہزارہ کا کلچر اجاگر کیا۔
جدہ سے عاطف تنولی.. ایچ او پی ایف کی جانب سے ہزارہ کے کلچر کو اجاگر کرنے کے پروقار تقریب...