موسم الریاض میں پاکستان کلچرل ویک کا انعقاد، عالمی سطح پر پاکستانی فن، موسیقی اور ثقافت کی شاندار عکاسی
ماہ صیام کے تیسرے عشرے کے شروع ہوتے ہی 20 ویں روزے کی افطاری کے بعد حرمین شریفین میں ہزاروں زائرین اعتکاف میں بیٹھ گئے۔ حرمین انتظامیہ کی جانب سے معتکفین کے لیے تمام ترانتظامات کیے گئے ہیں
انسپیکٹر جنرل آف پولیس خیبر پختونخوا اختر حیات خان ڈی پی او بٹگرام آصف گوہر کی قبر پر پھول چڑھانے کے بعد ان کی روح کے ایصال ثواب کے لیے فاتحہ پڑھ رہے ہیں۔
جنیوا میں جاری اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے 55 واں اجلاس کے موقع پر یوروپ میں بسنے والے کشمیر کمیونٹی نے اقوام متحدہ انسانی کونسل کے ہیڈ کوارٹر کے سامنے احتجاجی مظاہرہ
سعودی عرب کے دارالحکومت الریاض کی معروف ادبی تنظیم تخیل ادبی فورم کے زیر اہتمام بیاد قائد ایک مذاکرے اور عالمی مشاعرے کا انعقاد
سعودی عرب کے دارلحکومت الریاض میں یوم اقبال کے حوالے سے تقریب معروف ادبی تنظیم تخیل ادبی فورم کے زیرِ اہتمام یوم اقبال کے حوالے سے فکرِ اقبال اور اقبال کی شخصیت کے مختلف پہلوؤں پر گفتگو کا انعقاد اور مشاعرے کا اہتمام کیا گیا۔
سماجی رابطہ کمیٹی کے زیرِ اہتمام فکری و سماجی نشست — او آئی سی کے اسسٹنٹ سیکریٹری جنرل آفتاب احمد کھوکھر مہمانِ خصوصی