سالہ مصطفیٰ سیاسی طور پر ایک آزاد ماہر معاشیات ہیں
اگرچہ انہوں نے 2014 میں حماس کی شمولیت سے تشکیل پانے والے قومی معاہدے کی حکومت میں نائب وزیر اعظم اور وزیر اقتصادیات کے طور پر کام کیا، لیکن وہ ایک سال تک اس عہدے پر رہے۔
انہوں نے 2014ء میں غزہ کی پٹی کی تعمیر نو کا پروگرام شروع کرنے میں بھی اہم کردار ادا کیا۔ وہ فلسطین لبریشن آرگنائزیشن کی ایگزیکٹو کمیٹی کے رکن ہیں۔
انہوں نے فلسطین انوسٹمنٹ فنڈ کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے چیئرمین کے طور پر بھی خدمات انجام دیں۔
وسیع بین الاقوامی تجربہ
ان کے پاس پندرہ سال تک واشنگٹن میں ورلڈ بینک میں کام کرنے کا بین الاقوامی تجربہ ہے