سعودی وزارتِ ثقافت کا جدہ تاریخی ضلع پروگرام: ہارورڈ یونیورسٹی کے طلباء کا دورہ اور ثقافتی ورثے کی دریافت
فرانس میں پاکستان کے سفیر عاصم افتخار کی فرانس انٹرنیشنل ایگریکلچر شو میں شرکت، زرعی شعبے میں باہمی تعاون کے فروغ پر بات چیت
معروف سماجی شخصیت اوورسیز رہنما چیئرمین انٹرنیشنل ہیومن رائٹس موومنٹ سعودی عرب صدر پاکستان اوورسیز ایسوسی ایشن فورم انٹرنیشنل سعودی عرب مبصر اقوام متحدہ ندیم اختر چوہدری کو اعلیٰ خدمات کی بدولت ممتاز بین الاقوامی ادارے محمد بن سلمان فاؤنڈیشن(Misk) کی طرف سے بااثر شخصیت کے تمغہ سے نوازا دیا گیا.
سابقہ پرنسپل پاکستان انٹرنیشنل اسکول سلمی خان کی جدہ آمد کے موقع پر کمیونٹی کی ہر دل عزیز شخصیت ماہر تعلیم بنت الحسن کی جانب سے خصوصی پر وقار تقریب کا اہتمام…
مسلم لیگ ن فرانس کے سینئر رہنما سید جمال شاہ کی جانب سے مسلم لیگ ن ورکرز کنونشن کی کامیابی کی خوشی میں پارٹی رہنماوں اور صحافی برادری کے اعزاز میں فش پارٹی کا اہتمام کیاگیا،
پشاور ہائیکورٹ ایبٹ آباد بنچ نےمحکمہ تعلیم زنانہ پرائمری ،مڈل اور ہائی سکولز میں تعیناتی کے منتظر درجہ چہارم ملازمین کے حق میں فیصلہ سنا دیا
بالاکوٹ گورنمنٹ کالج بالاکوٹ میں کالج کی تاریخ کا پہلا کانوکیشن منعقد ہوا جس میں 200 سے زائد طلبہ و طالبات نے ڈگریاں وصول کیں.
سعودی عرب میں مقیم اوورسیز کے لیے تعلیمی میدان میں بڑی آسانی برطانیہ کے تعلیمی لرنگ ریسورس نیٹ ورک امتحانی بورڈ نے سعودی عرب میں اپنے تعلیمی سسٹم سلیبس متعارف کروا دیا۔
سماجی رابطہ کمیٹی کے زیرِ اہتمام فکری و سماجی نشست — او آئی سی کے اسسٹنٹ سیکریٹری جنرل آفتاب احمد کھوکھر مہمانِ خصوصی