ریاض میں اقوامِ متحدہ انٹرنیٹ گورننس فورم کا اختتام، مصنوعی ذہانت کے لیے بین الاقوامی شراکت داری کا ریاض اعلامیہ جاری
وزیر اعظم شہباز شریف اور سعودی ولی عہد کی ملاقات؛ پاکستان اور سعودی عرب کا معاشی شراکت داری کو مزید وسعت دینے کا عزم
فیصل آباد سے مسلم لیگ ن کے سنیئر رہنما سابق امیدوار صوبائی اسمبلی خواجہ رضوان اور ان کے بھائی خواجہ لقمان حج کی سعادت کے لیے جدہ پہنچ آئے۔
سعودی عرب میں غیر روایتی گیس فیلڈز کی ترقی پر مرکوز،آرامکو کی گیس پیداوار 2030 تک 60 فیصد بڑھ جائے گی: عہدیدار
مصری دارالإفتاء نے رمضان المبارک کے اختتام اور عید الفطر کی تاریخ کا اعلان کر دیا، اس سال رمضان کا مہینہ 30 دن پر محیط ہوگا
سعودی عرب کی جانب سے سلامتی کونسل کے جمہوریہ سوڈان میں ماہ رمضان المبارک کے دوران لڑائی بند کرنے کے اکثریتی فیصلے کا خیر مقدم کیا گیا ہے۔
کنگڈم آف بحرین کے زیر انتظام سلیمانیہ ہسپتال میں جدید لیزر پروکٹولوجی ٹریننگ سیشن کا اہتمام کیا گیا..
سرکاری میڈیا نے بتایا کہ اردن جمعرات کو ایک بین الاقوامی کانفرنس کی میزبانی کرے گا جس میں اقوامِ متحدہ کے اہم اداروں اور علاقائی اور بین الاقوامی امدادی ایجنسیاں شریک ہوں گی تاکہ جنگ سے تباہ حال غزہ کے لیے انسانی امداد کو منظم کیا جا سکے۔
سماجی رابطہ کمیٹی کے زیرِ اہتمام فکری و سماجی نشست — او آئی سی کے اسسٹنٹ سیکریٹری جنرل آفتاب احمد کھوکھر مہمانِ خصوصی