رمضان کے دوران مسلمانوں کی مسجد اقصیٰ میں نماز پر نیتن یاہو اور پولیس چیف کی جھڑپ.

فیس بک
ٹویٹر
وٹس ایپ
image-11

اسرائیلی براڈکاسٹنگ کارپوریشن نے ہفتے کے روز کہا ہے کہ منی سکیورٹی اور سیاسی کونسل کا اجلاس جمعرات کی رات دیر گئے منعقد ہوا، جس میں وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو اور قومی سلامتی کے وزیر ایتمار بین گویر اور پولیس کمشنر یعقوب شبتائی کے درمیان سخت جملوں کا تبادلہ ہوا۔

براڈ کاسٹنگ کارپوریشن نے کہا کہ "ایتمار بین گویرنیتن یاہو سے کہا کہ "آپ مجھ سے کچھ ایسا کرنے کے لیے کہہ رہے ہیں جو میرے موقف کے خلاف ہے
۔ دروازوں پر بھیڑ بارے میں کوئی حقیقی جواب نہیں ہے اور ہمیں سکیورٹی رسک اور ایک حفاظتی خطرہ ہے”۔ ان کا اشارہ مسجد اقصیٰ میں رمضان کے دوران مسلمان نمازیوں کی بڑھتی تعداد کے بارے میں تھا

متعلقہ خبریں