اسلا.می وزرائے خارجہ کونسل (CFM) کا غیر معمولی اجلاس

فیس بک
ٹویٹر
وٹس ایپ
image-3

جدہ : او آئی سی کے صدر دفتر میں اجلاس میں فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی مظالم، رفح پر اس کا منصوبہ بند زمینی حملہ، اور غزہ میں انسانی بحران زیر بحث
غیر معمولی اجلاس میں او آئی سی کے رکن ممالک سعودی عرب، پاکستان، بحرین ،فلسطین ،ایران،الجزائر اور دیگر رکن ممالک کے وزرائے خارجہ نے شرکت کی۔
اجلاس سے او آئی سی کے سیکرٹری جنرل حسین ابراہیم طحہ نے بھی خطاب کیا۔
او آئی سی میں پاکستان کے مستقل سفیر سید محمد فواد شیر نے پاکستانی وقف پیش کیا غزہ میں اسرائیلی مظالم کی شدید مذمت کا اعادہ کیا.

متعلقہ خبریں