کراچی گھروں میں مرغیاں پالنے کا معاملہ سندھ ہائی کورٹ پہنچ گیا۔

فیس بک
ٹویٹر
وٹس ایپ
image-50

پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں گھروں میں مرغیاں پالنے کا معاملہ سندھ ہائی کورٹ تک پہنچ گیا۔
کراچی کی رہائشی خاتون نے عدالت کو درخواست دی ہے کہ گھروں میں رکھی گئی مرغیوں کے شور سے اُن کا سکون متاثر ہو رہا ہے۔
کراچی کے کنٹونمنٹ بورڈ کے علاقے کی رہائشی خاتون کی جانب سے سندھ ہائی کورٹ میں گھروں میں مرغیاں رکھنے کے خلاف دائر درخواست کی سماعت بدھ کے روز ہوئی۔

متعلقہ خبریں