ایرانی میڈیا نے منگل کی صبح اطلاع دی ہے کہ حماس کے سیاسی بیورو کے سربراہ اسماعیل ھنیہ ایرانی حکام سے ملاقات کے لیے ایرانی دارالحکوایرانی میڈیا نے منگل کی صبح اطلاع دی ہے کہ حماس کے سیاسی بیورو کے سربراہ اسماعیل ھنیہ ایرانی حکام سے ملاقات کے لیے ایرانی دارالحکومت تہران جا رہے ہیں۔
ایرانی انگریزی زبان کے پریس ٹی وی چینل نے کہا کہ اسلامی مزاحمتی تحریک (حماس) کے سیاسی بیورو کے سربراہ اسماعیل ہنیہ ایرانی حکام سے ملاقات کے لیے منگل کو تہران جائیں گےمت تہران جا رہے ہیں۔
ایرانی انگریزی زبان کے پریس ٹی وی چینل نے کہا کہ اسلامی مزاحمتی تحریک (حماس) کے سیاسی بیورو کے سربراہ اسماعیل ہنیہ ایرانی حکام سے ملاقات کے لیے منگل کو تہران جائیں گے