شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ کرن حق کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اداکارہ کرن حق نے نئی ویڈیو شیئر کی جس میں انہیں مغربی لباس زیب تن کیے میک اپ کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔
کرن حق نے ویڈیو شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا کہ ’گلیم گیم۔‘