جدہ انٹرنیشنل بک فیئر کا شاندار آغاز، 21 دسمبر تک جاری رہے گا

فیس بک
ٹویٹر
وٹس ایپ
WhatsApp Image 2024-12-15 at 21.16.18_4ccf13cd


جدہ انٹرنیشنل بک فیئر کا افتتاح جدہ سپرڈوم میں لٹریچر اینڈ ٹرانسلیشن کمیٹی کے زیر انتظام ہو چکا ہے، جو 21 دسمبر تک جاری رہے گا۔ اس میلے میں ایک ہزار سے زائد مقامی اور عالمی شہرت یافتہ پبلشرز شرکت کر رہے ہیں، اور 450 سے زیادہ پویلینز سجائے گئے ہیں۔

کتب میلے میں ثقافتی شوز، تعلیمی و ادبی محافل، اور ورکشاپس کا انعقاد کیا گیا ہے۔ بچوں کے لیے خصوصی سرگرمیوں کا بھی اہتمام کیا گیا ہے، جن میں تعلیمی کہانیاں، ڈرائنگ اسٹالز، اور ٹی وی کارٹون کی تیاری کے مراحل سے آگاہی شامل ہیں۔

متعلقہ خبریں