جدہ کی مقامی یونیورسٹی کی جانب سے خصوصی دعوت پر دورہ سعودی عرب پر آئے ہوئے پاکستان کرکٹ کے معروف سابقہ فاسٹ باؤلر شعیب اختر کے اعزاز میں قونصل جنرل خالد مجید نے پاکستان ہاؤس میں پر تکلف عشائیہ کا اہتمام کیا۔
جدہ (رپورٹ عاطف خان تنولی سے ) عشائیہ میں بڑی تعداد میں پاکستانی کیمونٹی کی سرکردہ شخصیات اور یونیورسٹی انتظامیہ...