سابقہ صوبائی وزیر و جمعیت علماءاسلام کے نامزد امیدوار صوبائی اسمبلی پی کے 39حاجی ابرار حسین تنولی کی حمایت میں بڑا اضافہ اوورسیز نے بھی بھر پور حمایت کا علان کر دیا پی کے 39 کی درجنوں شخصیات جنبے میں شامل ہو گئ ۔
جدہ سے :عاطف خان تنولی جدہ میں میقم پی کے 39 کی معروف کاروکاری و سماجی شخصیات اکرم تنولی کی...