مسلم لیگ ن کے سینئر صدر اور چیف کوآرڈینیٹر انٹرنیشنل افیئرز بیرسٹر امجد ملک نے سرپرست اعلی مسلم لیگ ن فرانس طلعت محمود چوہان کی قیادت میں تین رکنی وفد جو کہ راجہ محمد علی جوائنٹ سیکرٹری اور خان اصغر خان صدر یوتھ ونگ پر مشتمل تھا انکو راچڈیل میں خوش آمدید کہا اور پاکستان مسلم لیگ ن کی کامیابی پر قائد مسلم لیگ ن محترم میاں نواز شریف صاحب ، وزیراعظم پاکستان میاں شہباز شریف صاحب ، اور وزیراعلی پنجاب محترمہ مریم نواز صاحبہ کو مبارک بادپیش کی
مسلم لیگ ن کے سینئر صدر اور چیف کوآرڈینیٹر انٹرنیشنل افیئرز بیرسٹر امجد ملک نے سرپرست اعلی مسلم لیگ ن...