سنئیر صحافی اینکر پرسن و جنرل سیکرٹری پی ایف یو جے رانا عظیم اور معروف کالم نگار انجنئیر افتخار چوہدری کے عزاز میں پاک میڈیا جرنلسٹس فورم کی جانب سے خصوصی پرتکلف افطار ڈنر عشائیہ کا اہتمام کیا گیا۔
جدہ ۔ عشائیہ تقریب میں بڑی تعداد میں کیمونٹی کی سرکردہ شخصیات پاک میڈیا کے عہدے داران نے شرکت کی...