ماہ صیام کے تیسرے عشرے کے شروع ہوتے ہی 20 ویں روزے کی افطاری کے بعد حرمین شریفین میں ہزاروں زائرین اعتکاف میں بیٹھ گئے۔ حرمین انتظامیہ کی جانب سے معتکفین کے لیے تمام ترانتظامات کیے گئے ہیں
رمضان المبارک کے تیسرے عشرے میں اندرون مملکت سمیت مختلف ممالک سے آنے والے عمرہ زائرین حرمین میں اعتکاف میں...