وزیراعلیٰ پنجاب کے سابق مشیر برائے اوورسیز پاکستانیز اظہر وڑائچ کی جانب سے کمیونٹی کی سرکردہ شخصیات اور پاکستان قونصلیٹ جدہ کے افسران کے اعزاز میں پرتکلف عشائیہ کا اہتمام کیا گیااور اس موقع پراپنے صاحبزادے مھد اظہر کی سالگرہ کا کیک بھی کاٹا۔
عشائیہ تقریب کے مہمان خصوصی قونصلر جنرل جدہ خالد مجید تھے تقریب میں شریک شرکاء کو چوہدری اکرم گجر نے...