شرکہ زھرۃ الوفاء العربیہ کے منیجنگ ڈائریکٹر عقیل آرائیں کی جانب سے کمیونٹی کی سرکردہ شخصیات اور کمپنی ملازمین کےاعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر عشائیہ تقریب کا اہتمام کیا گیا ۔
جدہ ۔ افطار ڈنر عشائیہ میں بڑی تعداد میں مختلف سیاسی جماعتوں اور فورمز کے زمہ دران اور کیمونٹی کی...