شرکہ زھرۃ الوفاء العربیہ کے منیجنگ ڈائریکٹر عقیل آرائیں کی جانب سے کمیونٹی کی سرکردہ شخصیات اور کمپنی ملازمین کےاعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر عشائیہ تقریب کا اہتمام کیا گیا ۔

فیس بک
ٹویٹر
وٹس ایپ
WhatsApp Image 2024-04-03 at 1.58.09 AM

جدہ ۔

افطار ڈنر عشائیہ میں بڑی تعداد میں مختلف سیاسی جماعتوں اور فورمز کے زمہ دران اور کیمونٹی کی سرکردہ شخصیات نے شرکت کی جبکہ خطیب پاکستان اہلسنت علامہ ڈاکٹر سلیمان مصباحی اور معروف کالم نگار انجنئیر افتخار چوہدری بطور خاص مہمان شریک ہوئے۔

تقریب میں سٹیج سیکرٹری کے فرائض ادا کرتے کرتے ہوئے انجم اقبال وڑائچ نے شرکاء کو ویلکم کیا ۔عشائیہ سے اپنے خطاب میں عقیل آرائیں نے اپنے ورکرز کی حوصلہ افزائی کی اور سعودی حکومت کا انوسٹر کو بہترین سہولیات کے ساتھ کام کے مواقعے فراہم کرنے پر شکریہ ادا کیا

اور کمیونٹی کو اپنا کاروبار شروع کرنے کے حوالے سے رہنمائی فراہم کی اور کمپنی میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے ورکرز میں تعریفی اسناد تقسیم کیے

تقریب میں کیمونٹی کی دیگر
نمایاں شخصیات میں۔ چئیرمین مسلم لیگ ن چوہدری اکرم گجر،سابقہ مشیر برائے اوورسیز پنجاب چوہدری اظہر وڑائچ،کاروباری و سماجی شخصیت چوہدری ظہیر احمد،ریاض شاہین آفریدی،بابر اکرم عوان ، عمران خان ،اشفاق واحد،عبدالمجید چوہدری،مبشر افضل چیمہ ،چوہدری اکرام فیاض،ملک جاوید ،نوشیروان خٹک،ن کے سنئیر نائب صدر فاروق انجم ،پاک ویو سٹی آفس جدہ کے کنٹری ہیڈ رضا افتخار،منڈی بہاؤ الدین کی کاروباری و سماجی شخصیت عرفان گوندل،احسان الہی گجر ، زاہد سرور ،پاک میڈیا جرنلسٹس فورم کے عہدیداران چئیرمین چوہدری نورالحسن گجر، صدر فھد رفیق کھوکھر، سنئئر نائب صدر حسن بٹ، جنرل سیکرٹری حافظ عرفان کھٹانہ اور دیگر نے شامل تھے

متعلقہ خبریں