Month: April 2024

فاروق رحمانی سابق کنوینرحریت کانفرنس جموں کشمیر نے کہا ہے کہ جموں کشمیر کی موجودہ صورتحال اس وقت بہت بہانک ہے انڈیا کشمیر میں خود ساختہ قوانین بنا کر ہندوازم کو پروان چڑھا رہا ہے جس کا مقصد وہاں مسلمانوں کو اقلیت میں بدلنا ہے ۔

ہزارے وال اوورسیز پاکستانیز فورم اور تناول ہزارہ ویلفئیر ایسوسی کی جانب سے عید ملن پارٹی کا بھرپور اہتمام کیا گیا.

جدہ ہزارے وال اوورسیز پاکستانیز فورم اور تناول ہزارہ ویلفئیر ایسوسی کی جانب سے عید ملن پارٹی کا بھرپور اہتمام...

پاکستان مسلم لیگ ن اورسیز پاکستانیوں کے ساتھ کئے گئے وعدے ضرور پورے کرے گی۔

جدہ ( رپورٹ عاطف خان تنولی ) اورسیز ملکی معیشت کیلئے ریڈھ کی ہڈی کا کردار ادا کر رہے ہیں...

عمرہ کی سعادت کے لیے آئے ہوئے ممتاز کاروباری و سماجی شخصیت چوہدری محمد اسلم گجر سابقہ چئیرمین مارکیٹ کمیٹی سمندری کے اعزاز میں مسلم لیگ ن سعودی عرب کے چئیرمین چوہدری محمد اکرم گجر نے پروقار افطار ڈنر عشائیہ کا اہتمام کیا

ممتاز کاروباری و سماجی شخصیت رحمان اقبال کی جانب سے اپنے ورکرز اور پاک میڈیا جرنلسٹس فورم کے اعزاز میں پروقار افطار عشائیہ کا اہتمام کیا ۔

افطار ڈنر تقریب میں شریک ورکرز کو ویلکم کرتے ہوئے رحمان اقبال اور انجینئر رانا سفیان نے مہمان خصوصی چیئرمین...

جدہ میں مقیم شائقین والی بال کے لئے بڑی خوشخبری چاند رات پر سجے گا سپرفورٹورنامنٹ جس میں پاکستان سے والی بال کے نامور پلئیرز خصوصی طور پر شرکت کے لیے جدہ پہنچ آئے ہیں۔

جدہ العزیزیہ معروف پاکستانی ریسٹورنٹ ریڈ چلیز کے منیجنگ ڈائریکٹرمدثر رفیق رفیق ریڈ نے پاک میڈیا جرنلسٹس فورم کے عہدیداران اور کیمونٹی کی سرکردہ شخصیات کے اعزاز میں خصوصی دعوت سحور تقریب کا اہتمام کیا جس میں لذیذ پاکستانی پکوانوں سے مہمانوں کی تواضع کی ۔

منڈی بہاؤ الدین کی نوجوان کاروباری و سماجی شخصیت عرفان گوندل کی جانب سے پاک میڈیا جرنلسٹس فورم کے عہدیداران اور قریبی رفقاء کے اعزاز میں دعوت سحور کی پروقار تقریب کا اہتمام کیا گیا۔

عمرہ کی سعادت کے لیے آئے ہوئے ممتاز کاروباری و سماجی شخصیت چوہدری محمد اسلم گجر سابقہ چئیرمین مارکیٹ کمیٹی سمندری کے اعزاز میں مسلم لیگ ن سعودی عرب کے چئیرمین چوہدری محمد اکرم گجر نے پروقار افطار ڈنر عشائیہ کا اہتمام کیا ۔

شرکہ زھرۃ الوفاء العربیہ کے منیجنگ ڈائریکٹر عقیل آرائیں کی جانب سے کمیونٹی کی سرکردہ شخصیات اور کمپنی ملازمین کےاعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر عشائیہ تقریب کا اہتمام کیا گیا ۔

سابقہ ممبر صوبائی اسمبلی میاں ضیاء الرحمن 25 روزہ دورے پر سعودی عرب ریاض پہنچ گئے ریاض ائرپورٹ پر میاں قاسم ہزاروی کی قیادت میں بڑی تعداد میں عمائدین علاقہ نے پھولوں کے ہار اور گلدستے پیش کر کے والہانہ استقبال کیا۔

سابق صدر و وزیراعظم آزاد کشمیر سردار یعقوب خان کا جدہ میں کیمونٹی سے خطاب ۔

جدہ ۔۔حق خودارادیت کشمیریوں کا بنیادی حق ہے اوورسیز پاکستانیز پاکستان کےسفیر ہونے کی حیثیت سے دنیا کو پاکستان کا...

پاک میڈیاجرنلسٹس فورم کے اعزاز میں معروف کاروباری وسماجی شخصیت عبداللہ شیخ عزیزیہ میں قدیم معروف پاکستانی بیکری نرالا سویٹ کے چیف آیگزیکٹو کی جانب سے پر تکلف افطار ڈنر عشائیہ کا اہتمام کیا گیا۔

عمرہ کی سعادت کے لیے آئے ہوئے بہاولنگر سے مسلم لیگ ن کے رکن صوبائی اسمبلی پنجاب فدا حسین وٹو کے عزاز میں ممتاز کاروباری و سماجی شخصیت چوہدری خالد پرویز گجر کی جانب سے پرتکلف افطار ڈنر عشائیہ کا اہتمام کیا