جدہ میں مقیم شائقین والی بال کے لئے بڑی خوشخبری چاند رات پر سجے گا سپرفورٹورنامنٹ جس میں پاکستان سے والی بال کے نامور پلئیرز خصوصی طور پر شرکت کے لیے جدہ پہنچ آئے ہیں۔

فیس بک
ٹویٹر
وٹس ایپ
WhatsApp Image 2024-04-06 at 5.44.39 PM (1)

جدہ (نورالحسن گجر )

خمرہ کلب جدہ کے پلئیرز کا جدہ ائر پورٹ پہنچنے پر پھولوں کے گلدستے پیش کر کے پرتباک استقبال کیا گیا جن میں انٹرنیشنل والی بال پلیئر چوہدری عرفان حیدر حیدر گوندل چھموآنہ اور کے ساتھ ملک سلیم رضا بڈھوال،احتشام حیدر گوندل،عطاءاللہ خان پٹھان
شامل ہیں جو آج عمرہ کی سعادت حاصل کریں گئے اور خمرہ کلب کلب جدہ کے دیگر پلئیرز میں کیپٹن حاجی سلطان ، چوہدری شاہدعمران گوندل،خضرحیات گوندل،مختارکھوکھر،حسن گوندل چھموآنہ،رانا بلال بلا،مستنصر حسین،ان کے ساتھ مل کر گراؤنڈ کی زینت بنیں گے کھلاڑی کے استقبال کرنے والوں میں منڈی بہاؤ الدین کی کاروباری و سماجی شخصیات اور کلب سپانسر


حاجی عرفان گوندل چھموآنہ ،سرپرست اعلی چوہدری شہریارگوندل چھموآنہ،،چوہدری ثاقب بریار،شعیب بوسال،ضیغم ابرار گوندل اور دیگر شامل تھے جبکہ چوہدری مدثر اقبال گوندل چھموآنہ اٹلی سے خصوصی تشریف لائے جو کے ٹورنامنٹ کے مہمان خصوصی کے طور پر ٹورنامنٹ میں شرکت کریں گیے

متعلقہ خبریں