عمرہ کی سعادت کے لیے آئے ہوئے ممتاز کاروباری و سماجی شخصیت چوہدری محمد اسلم گجر سابقہ چئیرمین مارکیٹ کمیٹی سمندری کے اعزاز میں مسلم لیگ ن سعودی عرب کے چئیرمین چوہدری محمد اکرم گجر نے پروقار افطار ڈنر عشائیہ کا اہتمام کیا
جدہ ۔ افطار ڈنر تقریب میں شریک شکاء کو ویلکم کرتے ہوئے چوہدری اکرم گجر نے مہمان خصوصی چوہدری اسلم...