جدہ ۔
افطار ڈنر تقریب میں شریک شکاء کو ویلکم کرتے ہوئے چوہدری اکرم گجر نے مہمان خصوصی چوہدری اسلم گجر کو عمرہ کو کی مبارکباد دیتے ہوئے انکی حلقے میں عوامی ، پارٹی اور سماجی خدمات پر روشنی ڈالی جس پر چوہدری اسلم نے گجر شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کے دیار غیر میں آپ بھائیوں سے جو محبت ملی وہ ہمشہ یاد رکھی جائے گی
آپ لوگ ملکی سرمایہ ہیں آپ سب سے ملکر بہت اچھا لگا تقریب میں شریک شرکاء سابقہ مشیر برائے وزیر اعلٰی پنجاب اوورسیز چوہدری اظہر وڑائچ، چئیرمین آل پاکستان گجر ایسوسی ایشن چوہدری ثقلین گجر،چئیرمین ہزارے وال اوورسیز پاکستانیز فورم چوہدری دلپذیر،چوہدری امجد گجر،چوہدری زاہد بن سرور،چوہدری احسان الہی گجر،چوہدری سلیمان ور پاک میڈیا جرنلسٹس فورم کے عہدیداران چئیرمین پاک میڈیا جرنلسٹس فورم چوہدری نورالحسن گجر، صدر فھد رفیق کھوکھر،جنرل سیکرٹری حافظ عرفان کھٹانہ، نے بھی چوہدری محمد اسلم گجر کو عمرہ کی مبارکباد دی اور انکی علاقائی خدمات پر خراج تحسین پیش کیا۔