منڈی بہاؤ الدین کی نوجوان کاروباری و سماجی شخصیت عرفان گوندل کی جانب سے پاک میڈیا جرنلسٹس فورم کے عہدیداران اور قریبی رفقاء کے اعزاز میں دعوت سحور کی پروقار تقریب کا اہتمام کیا گیا۔

فیس بک
ٹویٹر
وٹس ایپ
WhatsApp Image 2024-04-04 at 4.05.29 PM

تقریب میں شریک شرکا کو ویلکم کرتے ہوئے عرفان گوندل نے کہا کے یہ ماہ رمضان برکتوں اور رحمتوں کا مہینہ ہے جو ہم سب کو آپس میں جوڑتا ہے اور ہم سب مل بیٹھ کر اکھٹے ہو جاتے ہیں اور اسطرح کی محفل کا انعقاد ہو جاتا ہے.

جس پر تقریب میں شریک سابقہ مشیر برائے اوورسیز پنجاب چوہدری اظہر وڑائچ، چئیرمین پاک میڈیا جرنلسٹس فورم چوہدری نورالحسن گجر، صدر فھد رفیق کھوکھر، جنرل سیکرٹری حافظ عرفان کھٹانہ، سنئیر نائب صدر حسن بٹ، کاروباری شخصیات چوہدری عاصم جٹ ، چوہدری مصطفٰی گجر، زاہد سرور، چوہدری عبدالمجید،چوہدری شعیب گوندل اور چوہدری ذوالفقار گوندل اور دیگر نے انکا شکریہ ادا کیا اور کہا کے دیار غیر میں اسطرح کی تقریبات سے وطن کی یاد تازہ ہو جاتی ہیں اور ہمیں آپس ملنے بیٹھے کا موقع ملتا ہے ۔

متعلقہ خبریں