جدہ العزیزیہ معروف پاکستانی ریسٹورنٹ ریڈ چلیز کے منیجنگ ڈائریکٹرمدثر رفیق رفیق ریڈ نے پاک میڈیا جرنلسٹس فورم کے عہدیداران اور کیمونٹی کی سرکردہ شخصیات کے اعزاز میں خصوصی دعوت سحور تقریب کا اہتمام کیا جس میں لذیذ پاکستانی پکوانوں سے مہمانوں کی تواضع کی ۔
تقریب میں شریک شرکاء کو ویلکم کرتے ہوئے مدثر رفیق نے محمد اسلم گجر کو عمرہ کی مبارکباد دی اور...