4 سال بعد مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز شریف پارٹی اجلاس کی صدارت کریں گے.

فیس بک
ٹویٹر
وٹس ایپ

اجلاس میں ٹکٹوں کی تقسیم، سیاسی جماعتوں سے اتحاد، پارٹی کے ناراض اراکین کو منانے، انتخابات میں کامیابی حاصل کرنے اور پنجاب میں زیادہ سیٹیں نکالنے کے معاملات پر تفصیلی بحث ہوگی

انتخابی مہم کے سلسلے میں جلسوں کا شیڈول بھی زیر غور ہوگا جس میں گوجرانوالہ، مری، مانسہرہ، جڑانوالہ، سیالکوٹ میں شروعاتی جلسوں کا امکان ہے. قوی امکان کہ نواز شریف کا پہلا جلسہ مانسہرہ ٹھاکرہ سٹیڈیم میں منعقد کیا جائے گا.

متعلقہ خبریں