انڈیا ورلڈکپ کی سب سے مُضبوط ٹیم بن گئی

فیس بک
ٹویٹر
وٹس ایپ
image-5

شائقین کرکٹ کا کہنا تھا، انڈیا اس سال ورلڈکپ کی ناقابلِ شکست ٹیم بن گئی ہے۔ انڈیا وہ واحد ٹیم ہے جو ابھی تک اپنا ایک بھی میچ نہیں ہاری ہے۔ اگر انڈیا ایسا ہی پرفارم کرتی رہی تو ورلڈکپ جیت جائے گی۔

متعلقہ خبریں