نیوزی لینڈ نے ورلڈ کپ کے دوران 7 میچ کھیلے، جن میں 3 میچوں میں شکست ہوئی اور 4 میچوں میں فاتح رہی. جبکہ پاکستان نے ورلڈ کپ میں 7 میچ کھیلے، جن میں 3 میچوں میں کامیابی ملی اور 4 میچوں میں شکست ہوئی. اب دونوں ٹیموں کے لئے یہ میچ انتہائی اہم ثابت ہوگا. اگر پاکستان یہ میچ ہار جاتا ہے تو ورلڈ کپ کی دوڑ سے باہر ہو جائے گا. جبکہ اگر نیوزی لینڈ یہ میچ ہار جاتی ہے تو پھر اگر مگر کی صورتحال پیدا ہو جائے گی.