اردن نے کہا ہے کہ وہ آج، سنیچر کو امریکی وزیر خارجہ انتونی بلنکن، سعودی، قطری، اماراتی اور مصری وزرائے خارجہ کے درمیان ایک ملاقات کی میزبانی کرے گا جس میں فلسطینی حکام بھی شرکت کریں گے۔

فیس بک
ٹویٹر
وٹس ایپ
WhatsApp-Image-2023-11-04-at-9.54.36-AM

وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ وزارتی سطح پر مذاکرات کے دوران عرب موقف جس میں فوری جنگ بندی، انسانی امداد کی فراہمی اور خطے کی سلامتی کو خطرے میں ڈالنے والی خطرناک صورتحال کو ختم کرنے والے طریقوں پر زور دیا جائے گا۔

متعلقہ خبریں