پاکستان بھر میں 2024 سے یہ نظام رائج ہو گا
نئے گریڈنگ فارمولے کے تحت پاسنگ مارکس 40 فیصد ہوں گےپہلے مرحلے میں کلاس نہم و انٹر پارٹ ون پر یہ طریقہ لاگو ہو گا
امیدواروں کو رزلٹ کارڈز پر گریڈز کے ساتھ سی جی پی اے دیا جائے گا آئندہ سال سے امیدواروں کو رزلٹ کارڈز گریڈ سسٹم کے تحت جاری کئے جائیں گے