نامور پاکستانی اداکار پاکستانی ڈرامہ، ریڈیو اور فلم انڈسٹری میں گزشتہ چار دھائیوں سے اپنا لوہا منوانے والے مایہ ناز اداکار ایاز خان نے عمرہ کی سعادت حاصل کر لی۔

فیس بک
ٹویٹر
وٹس ایپ

اداکار ایاز خان نے عمرہ کی سعادت کے بعد روضہ رسول صل اللہ علیہ وسلم پر حاضری بھی دی اور پاکستان کے امن و ترقی اور خوشحالی کے لئے تہہ دل سے دعائیں مانگیں ۔

ایاز خان نے کامیڈی، ایکٹنگ یا کوئی بھی رول ہو آپ کی پاکستان ٹیلی وژن، ریڈیو اور فلم کے لیے خدمات قابل زکر ہیں۔

متعلقہ خبریں