جدہ: دنیا کے طویل القامت پاکستانی شہری غلام شبیر جدہ میں انتقال کر گئے۔ وہ ایک عرصے سے علیل تھے۔

فیس بک
ٹویٹر
وٹس ایپ

جدہ رپورٹ (نور الحسن گجر )

غلام شبیر سعودی عرب سے محبت کرتے تھے۔ انہوں نے ایک انٹرویو میں کہا تھا کہ ’وہ 42 عرب اور دیگر ممالک میں جا چکے ہیں مگر ان سب میں سعودی عرب سب سے پیارا ملک ہے.غلام شبیر 1980 میں پیدا ہوئے…

اور انکا قد سات فٹ آٹھ انچ تھا 2000 سے 2006 تک دنیا کا طویل القامت شخص اعزاز حاصل کیا اور گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں بھی ان کا نام شامل ہے…

متعلقہ خبریں