6 نومبر یوم شہدا جموں کے موقع پرسابق وزیراعظم آزادکشمیر وصدر مسلم کانفرنس سردار عتیق احمد خان کا پیغام

فیس بک
ٹویٹر
وٹس ایپ
WhatsApp-Image-2023-11-06-at-8.51.42-PM

شہدائے جموں کا قتل عام تاریخ فراموش نہیں کرسکتی۔جموں میں ہونے والا قتل عام ہندوستان کے دامن پر بدنما داغ ہے۔ساری قوم شہدائے جموں کو خراج عقیدت پیش کرتی یے۔


جموں کا قتل عام اس بات کا ثبوت یے کہ ہندوستانی قیادت کی نیت روز اول سے خراب ہے۔سردار عتیق
جموں کا قتل عام بھی آبادی کا تناسب بگاڑنے کی بنیاد تھی۔ سردار عتیق


ہندو قیادت ایک جانب تقسیم ہند کے لئے مذاکرات کررہئ تھی تو دوسری جانب آزادی ہند کے اصولوں کو پامال کرنے کی منصوبہ بندی کررہی تھی۔ سردار عتیق


بین الاقوامی ذرائع سامبا کے جنگلوں میں اڑھائی لاکھ سے زائد افراد کے قتل کی تصدیق کرتے ہیں۔سردار عتیق
ریاست کے شہدا کی قربانیاں ضرور رنگ لائیں گی۔ سردار عتیق احمد خان

متعلقہ خبریں