سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے پیر کو جدہ میں بنگلہ دیشی وزیراعظم شیخ حسینہ واجد سے ’اسلام میں خواتین‘ کے موضوع پر عالمی کانفرنس کے موقع پر ملاقات کی ہے.

فیس بک
ٹویٹر
وٹس ایپ

غزہ پٹی اور گردو نواح میں ہونے والی تبدیلیوں پر بھی بات چیت کی گئی۔
جنگ بند کرانے اور بنیادی انسانی ضروریات کا سامان پہنچانے کے لیے محفوظ راہداریوں کی اہمیت اور انسانی المیے سے بچنے کے لیے فوری امداد مہیا کرنے کی ضرورت کا جائزہ لیا۔

متعلقہ خبریں