اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل نمائندے منیر اکرم نے کہا ہے کہ بین الاقوامی آرڈر کے ’دوہرے اور تہرے‘ معیار نے اسرائیل کی حوصلہ افزائی کی ہے اور مشرق وسطیٰ میں پیدا ہونے والے بحران کی یہی ’جڑ‘ ہے۔

فیس بک
ٹویٹر
وٹس ایپ

منیر اکرم نے عرب نیوز کے حالات حاضرہ کے شو ’فرینکلی اسپیکنگ‘ میں بات کرتے ہوئے منیر اکرم نے غزہ میں جنگ بندی کے اپنے مطالبے کا اعادہ کرتے ہوئے عالمی برادری سے مطالبہ کیا کہ وہ اقوام متحدہ کے مرکز اور بین الاقوامی قانون کے اطلاق میں عدم توازن کو دور کرے

متعلقہ خبریں