وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے کہ اسرائیل فلسطینی شہریوں کو نقل مکانی کی اجازت..

فیس بک
ٹویٹر
وٹس ایپ

غزہ میں لڑائی میں روزانہ 4 گھنٹے کے وقفے پر متفق، غیرملکی خبررساں
غزہ میں بمباری کا وقفہ،
اسرائیل غزہ میں ہر روز چار گھنٹے کے "انسانی وقفے” پر عمل کرے گا، وائٹ ہاوس کا کہناہے کہ اس اقدام سے غزہ میں لوگوں کو نقل مکانی کا موقع ملے گا،

وائٹ ہاوس
ترجمان جان کربی نے فیصلے کو درست سمت میں ایک قدم قرار دیا,,

متعلقہ خبریں