جی سی سی نے متحدہ عرب امارات، سعودی عرب، قطر، کویت، عمان اور بحرین کے لیے یونیفائیڈ ٹورسٹ ویزا کی منظوری دے دی..

فیس بک
ٹویٹر
وٹس ایپ

مسقط…. جی سی سی ممالک نے ایک مشترک سیاحتی ویزا کی منظوری دی ہے تاکہ رہائشیوں اور سیاحوں کے لیے چھ ممالک کے درمیان آسانی سے آمد ورفت کی اجازت دی جا سکے۔مسقط میڈیا کے مطابق یہ اعلان خلیج تعاون کونسل کے وزرائے داخلہ کے 40 ویں اجلاس میں کیا گیا،
جو عمان کے وزیر داخلہ اور موجودہ اجلاس کے صدر سید حمود بن فیصل البوسیدی کی صدارت میں عمانی دارالحکومت مسقط میں منعقد ہوا۔

متعلقہ خبریں