ریاض : سعودی عرب
اس موقعہ پر مجلس پاکستان کے جنرل سیکرٹری رانا عمر اور یوتھ فورم کے صدر محمد ابراہیم اور سفارت خانہ پاکستان کے ویلفیر اتاشی سہیل بابر وڑائچ کا کہنا تھا کہ علامہ اقبال گزشتہ اور موجودہ صدی کے ایسے شاعر ہیں جن کی شاعری ہمارے لئے مشعل راہ ہے..
نوجوانوں کو چاہئے کہ وہ علامہ اقبال کی شاعری کو پڑھیں اور خودی کے درس پر عمل کرکے ملک و قوم کی ترقی و خوشحالی کو یقینی بنائیں..
محفل مشاعرہ میں مقامی شعراء کرام میں معروف الغنی صدیقی، ظفر اقبال،سید ثاقب زبیر، وسیم ساحر سمیت دیگر نے کلام اقبال پیش کیا..