ازمرک رئیلٹی کی جانب سے اوورسیز کو پاکستان میں سرمایہ کاری کے حوالے سے جدہ میں پراپرٹی شو کا انعقاد کیا گیا۔

فیس بک
ٹویٹر
وٹس ایپ
WhatsApp-Image-2023-11-13-at-10.39.26-AM


جدہ ۔۔۔
ازمرک رئیلٹی کی جانب سے پاکستان میں ہاوسنگ سوسائٹی میں سرمایہ کاری کے حوالے سے جدہ میں پراپرٹی شو کا اہتمام کیا گیا جس میں مختلف کمپنیوں کے سی او اور اوورسیز کیمونٹی نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔

پاکستان میں پراپرٹی سرمایہ کاری کے حوالے سے ازمر رئیلٹی کے سی او ذیشان شیخ اور عرفان چوہدری کی جانب سے اوورسیز کے لیے پاکستان میں سرمایہ کاری کے حوالے سے منعقدہ تقریب کے مہمان خصوصی حبیب رفیق گروپ ڈرائکٹر سیل اینڈ مارکیٹنگ مجیب احمد خان تھے جنہوں نے حبیب رفیق گروپ کی جانب سے پاکستان کی اسمارٹ سٹی جو کے سنگار پور کی طرف اسلام آباد اور لاہور میں بنائی جا رہی ہیں …

اوورسیز کے لیے خاص پیکج اور سرمایہ کاری سے متعلق آگاہ کیا تقریب میں پاکستان سے پراپرٹی جوڑے معروف کاروباری شخصیات عدیل ریاض،عدیل افتخار،ملک فیاض حیدر ،عثمان فدا،رانا راشد اور دیگر بھی شریک ہوئے ..

اور اپنے اپنے پروجیکٹ سے متعلق اوورسیز کو سرمایہ کاری کے لیے آگاہی دی ۔جبکہ اس موقع پر جدہ میں مقیم کیمونٹی کی کاروباری شخصیات شریف احمد زمان ،راجہ ریاض،چوہدری شہباز احمد،چوہدری ناصراور دیگر نے اوورسیز کے لیے پراپرٹی میں مناسب سرمایہ کاری کرنے کے لیے مناسب پیکج متعارف کروانے اور تمام کمپنیوں اور ایونٹ آرگنائزر کا شکریہ ادا کیا ۔,,

متعلقہ خبریں