لاہور ہائیکورٹ/ اہم فیصلہ/ سموگ
پنجاب حکومت سرکاری اسٹاف کے لیے الیکٹرانک موٹر سائیکل خریدے، عدالت
سائیکلنگ اور پبلک ٹرانسپورٹ کو فروغ دیں، لاہور ہائیکورٹ
لاہور ہائیکورٹ کا ڈی جی انوائرمنٹ کو فوری تبدیل کرنے کا حکم
ہفتے کو تمام سرکاری و پرائیویٹ اسکولز اور کالجز بند کریں، لاہو رہائیکورٹ
لاہور ہائیکورٹ نے گزشتہ سماعت پر جس علاقے میں فصلوں کو آگ لگی نظر آنے پر اس ضلع کے ڈپٹی کمشنر کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کرکے نوکری سے برخاست کرنے کے ریمارکس دیے تھے
لاہور ہائیکورٹ کے حکم کے باوجود 6 اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز نے کوئی عملدرآمد نہیں کیا تھا..