روس کی تاریخی انڈمان مشق کے چند دن بعد چین اورپاکستان کی بحریہ کی بحیرۂ عرب میں مشقیں..

فیس بک
ٹویٹر
وٹس ایپ
WhatsApp Image 2023-11-14 at 9.50.48 AM

روسی بحر الکاہل کے بحری بیڑے اور میانمار کی جانب سے اولین بحری مشق میں حملوں کو پسپا کرنے کی مشق کرنے کے بعد چین اور پاکستان کی بحریہ بحیرۂ عرب میں ہفتہ بھر کی مشقیں کر رہی ہیں جبکہ بھارت اور امریکہ نے سکیورٹی تعاون کا وعدہ کیا۔

ہفتے کے روز کراچی میں ایک بحری مرکز پر چینی اور پاکستانی بحریہ نے شمالی بحیرۂ عرب کے پانیوں اور فضائی حدود میں مشقوں کا آغاز کیا جس میں آبدوز شکن آپریشن بھی شامل ہے۔ یہ مشق 17 نومبر کو ختم ہوگی۔

متعلقہ خبریں