غزہ کے سب سے بڑے الشفاء ہسپتال کے ڈائریکٹر نے منگل کو بتایا کہ 179 افراد کو کمپلیکس میں ایک "اجتماعی قبر” میں دفن کر دیا گیا تھا جن میں بچے اور انتہائی نگہداشت یونٹ میں مر جانے والے مریض شامل تھے۔

فیس بک
ٹویٹر
وٹس ایپ
WhatsApp Image 2023-11-15 at 9.17.36 AM

الشفاء ہسپتال کے ڈائریکٹر محمد ابو سلمیہ نے کہا کہ "ہمیں انہیں اجتماعی قبر میں دفن کرنے پر مجبور تھے۔” اور مزید کہا کہ دفن کیے جانے والوں میں سات بچے اور 29 انتہائی نگہداشت والے مریض وہ تھے جنہیں ہسپتال میں ایندھن کی فراہمی ختم ہو جانے کے بعد دفن کیا گیا۔”

متعلقہ خبریں