جدہ ۔۔…سعودیہ عرب
بارش سے سڑکیں زہرآب آ گی جگہ جگہ پانی کھڑا ہو گیا ۔۔
بارش کے باعث تعلیمی اداروں میں چھٹی دے دی گی ہے ۔۔۔
محکمہ شرعی دفاع کی جانب سے عوام کو غیر ضروری سفر سے انتباہ جاری ۔۔۔
ہنگامی حالات سے نمٹنے کے لیے ایمرجنسی الرٹ بھی جاری کر دیا گیا
سعودی عرب کے قومی مرکز برائے موسمیات (این سی ایم) نے ملک کے کچھ حصوں میں موسلادھاربارش اورگردآلود آندھی اورطوفان کی پیشین گوئی کی ہوئی ہے۔