سی ٹی ڈی کی پنجاب کے مختلف اضلاع میں انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن، ترجمان

فیس بک
ٹویٹر
وٹس ایپ
WhatsApp Image 2023-11-20 at 9.44.05 AM

محکمہ انسداد دہشتگردی پنجاب (سی ٹی ڈی)

انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن راولپنڈی، سرگودھا، بہاولپور، پاکپتن اور ساہیوال میں کئیے گئے، ترجمان

انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن کے دوران 7 دہشتگرد گرفتار کیے گئے، ترجمان

بہاولپور سے کالعدم تحریک طالبان پاکستان کا اہم کمانڈر سلمان گرفتار ہوا، ترجمان

دہشتگردوں کی شناخت موسی، خالد، سلمان، ندیم، اکمل اور یاسر یاسین کے نام سے ہوئی، ترجمان

دہشتگرد اہم تنصیبات پر حملے کی منصوبہ بندی کر رہے تھے، ترجمان

متعلقہ خبریں