اب تک کی اطلاع کے مطابق دو شخص جان بحق اور دو ذخمی …
ریسکیو1122بٹگرام کنٹرول روم کو اطلاع موصول ہوتے ہی میڈیکل اور ریکوری ٹیم موقع پر پہنچ گئی
حادثے میں 2 افراد زخمی جبکہ قاسم ولد خالد اور شہباز ولد شیخ محمد موقع پر جانبحق ریسکیو 1122 کی میڈیکل ٹیم نے زخمیوں اور جانبحق افراد کو ڈی ایچ کیو ہسپتال بٹگرام منتقل کردیا جبکہ ریکوری ٹیم نے پیشہ ورانہ طریقے سے گاڑی کو ریکور کرلیا۔