پنجاب کے اسموگ سے متاثرہ ضلع میں جمعہ اور ہفتے کو سکول بند رہیں گے

فیس بک
ٹویٹر
وٹس ایپ
image-17

نگران وزیراعلی محسن نقوی کی کی قیادت میں کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں یہ فیصلہ کیا گیا ہے کہ سموک سے متاثرہ اضلاع میں بروز جمعہ اور ہفتے کو سکول بند رہیں گے۔ پنجاب حکومت

متعلقہ خبریں