کراچی والوں پر ایک بار پھر بجلی بم گرا دیا گیا ہے۔ مہنگی بجلی مزید مہنگی ہوگی۔

فیس بک
ٹویٹر
وٹس ایپ
image-18

کراچی والوں کے لئے بجلی مزید مہنگی کر دی گئی۔ ایک روپے 52 پیسے فی یونٹ سرچارج کی منظوری دی گئی ہے۔ وفاقی حکومت کی درخواست پر نیپرا نے اضافی سرچارج لگانے کی منظوری دے دی گئی ہے۔ یہ سرچارج نومبر 2023 سے نومبر 2024 تک جاری رہے گا۔ اضافی سرچارج سے الیکٹرک کے صارفین پر 24 ارب 50 کروڑ روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا اور اس کا اطلاق لائف لائن صارفین پر نہیں ہوگا۔

متعلقہ خبریں