نگران وفاقی وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی نے کہا ہے کہ غزہ اور فلسطین کی صورتحال انتہائی گھمبیر

فیس بک
ٹویٹر
وٹس ایپ
403702723_3164103253733171_5849574863339162603_n

نگران وفاقی وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی نے کہا ہے کہ غزہ اور فلسطین کی صورتحال انتہائی گھمبیر ہے، وہاں پر ہونے والی تباہی کی اس سے پہلے کوئی مثال نہیں ملتی، اسرائیل جنگی جرائم کا مرتکب ہو رہا ہے،

غزہ میں خاندانوں کے خاندان ختم ہو چکے ہیں، پاکستان کی حکومت مسئلہ فلسطین کے حل اور فلسطینی عوام کی مشکلات کے خاتمے کے لئے اپنا کردار ادا کرتی رہے گی۔

جمعہ کو ایوان بالا کے اجلاس میں سینیٹر مشتاق احمد کے توجہ دلاؤ نوٹس کے جواب میں نگران وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی نے کہا کہ غزہ اور فلسطین کی صورتحال انتہائی گھمبیر ہے 

متعلقہ خبریں