سکیورٹی فورسز کا جنوبی وزیرستان میں آپریشن..

فیس بک
ٹویٹر
وٹس ایپ
WhatsApp Image 2023-11-26 at 10.30.41 PM

آئی ایس پی آر

سکیورٹی فورسز کا جنوبی وزیرستان میں آپریشن

شدید فائرنگ کے تبادلے میں 8 دہشتگرد ہلاک کردیئے گئے، آئی ایس پی آر

ہلاک دہشتگردوں سے اسلحہ، گولہ بارود اور دھماکہ خیز مواد برآمد، آئی ایس پی آر

ہلاک دہشتگرد سیکیورٹی فورسز اور معصوم شہریوں کیخلاف کارروائیوں میں ملوث تھے، آئی ایس پی آر

دہشتگردوں کے خاتمے کیلئے علاقے میں سرچ آپریشن جاری ہے، آئی ایس پی آر

سکیورٹی فورسز ملک سے دہشتگردی کے خاتمے کیلئے پر عزم ہیں، آئی ایس پی آر

متعلقہ خبریں