فوٹوز میں مبینہ طور پر متاثرہ لڑکی سمیت دو لڑکیوں کو مقامی لڑکوں کے ساتھ رقص کرتے دکھایا گیا ہے جو جعلی ہے
مانسہرہ سے تقریباً 150 کلومیٹر شمال مغرب میں، کولائی پلاس پولیس کے مطابق مقتولہ کی لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے قریبی صحت کے مرکز میں منتقل کر دیا۔
دوسری لڑکی کو پولیس نے اس کی جان کو لاحق خطرات کے پیش نظر بچالیا، اور پولیس نے قتل کاُمقدمہ درج کرکے والد کو گرفتار کر لیا ہے اعجاز حان..
ہزارہ سینئر سول جج نے اپنی جان کو لاحق خطرے کو مسترد کرتے ہوئے تمام حاندان سے بیان حلفی لیکر اسے اس کے والد کے ساتھ گھر بھیج دیا۔
ہزارہ گھر بھیج جانے والی لڑکی کی شادی ہوگی اور وہ سسر کے گھر رحصت ہوگی ار پی او اعجاز حان
ہزارہ
ویڈیوز میں نظر آنے والے لڑکے انتقامی کارروائیوں کے خوف سے روپوش ہو گئے ہیں۔
ار پی او ہزراہ اعجاز حان کے مطابق ایڈٹ کی گئی ویڈیوز اور تصاویر چار روز قبل سوشل میڈیا پر وائرل ہوئیں۔جو مکمل طور بے بیناد اور جعلی تصویریں ہے
مجرموں کے خلاف تعزیرات پاکستان کی دفعہ 109 (جرم میں اکسانا)، 302 (قتل عمد یا پہلے سے سوچے سمجھے قتل کی سزا) اور 311 (قصاص کی چھوٹ کے بعد سزا) کے تحت ایف آئی آر درج کی گئی ہے۔